
جنسی عمل کے ذریعہ منتقلی کے خطرے کو کم کرنے
کے لیےکنڈومز استعمال کریں۔

مچھروں کو گھر سے باہر رکھنے کے لیے کھڑکیوں
اور دروازوں پر جالیوں کا استعمال کریں۔

مچھروں کو اپنے گھر کے قریب انڈے دینے سے روکنے
کے لیے کھڑے پانی کو پھینک دیں یا لاروا کش
استعمال کریں۔

ایسی کیڑے مار اشیاء استعمال کریں جو انوائرنمنٹل
پروٹیکشن ایجنسی (EPA) کے ساتھ رجسٹرڈ ہو۔

مچھروں کا خطرہ کم کرنے کے لیے لمبی آستینوں
والے شرٹ اور پینٹس پہنیں۔
1
2
3
4
5
Previous
Next




